Subscribe Us

Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply

Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply 

پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی نے تازہ ترین نوکریوں کی اشتہار جاری کردیا ہے ، وہ امیدوار جو کہ اچھی طرح سے شرائط و ضوابط اور درکار تعلیمی قابلیت پر پوراُترتے ہو اس تازہ ترین جابز کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اہل ہے ۔ پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی نےمختلف کٹیگریز  میں بھرتی ہونے کے لیے مختلف  قسم کے پوسٹوں کی تفصیلات در ج ذیل ہیں:

پشاور انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیا لوجی حیات اباد پشاور میں پیرامیڈیکل اسٹاف کی اسامیاں خالی ہیں ۔

پوسٹوں کے نام:

·      مینیجر او ٹی(مرد ، خواتین)

·      فارماسیسٹ (مرد ، خواتین)

·      کلینکل ٹیکنیشن (مرد ، خواتین)

·      کلینکل ٹیکنیشن فارمسی (مرد ، خواتین)

·      کلینکل ٹیکنیشن ای سی جی (مرد ، خواتین)

·      کلینکل ٹیکنیشن ایکو (مرد ، خواتین)

·      انفیکشن کنٹرول نرس (مرد ، خواتین)

·      سیکرٹری ہسپتال ڈائریکٹر(مرد ، خواتین)

·      ایکزیگیٹیو چیف(مرد ، خواتین)

·      اسسٹنٹ منیجر (مرد ، خواتین)

·      کوالٹی افیسر (مرد ، خواتین)

·      ہسپتال ایڈمنسٹریٹویو افیسر (مرد ، خواتین)

·      لیگل افیسر (مرد ، خواتین)

·      اسسٹنٹ ہارڈویئر انجینئیر (مرد ، خواتین)

·      ڈیٹا بیس ایڈمینسٹریٹر (مرد ، خواتین)

·      ایچ ار اسسٹنٹ (مرد ، خواتین)

·      فائنانس کیشر (مرد ، خواتین)

اپلائی کرنے کا طریقہ کار:

دلچسپی رکھنے والے مرد و خواتین جو کہ پوری طرح سے اہل ہو نیچے دیئے گیئے لنک سے اپلیکشن فارم 

کو ڈون لوڈ کرکے اچھی طرح سے بھر کریں اشتہار میں دیئے گئے پتہ پر ارسال کریں۔

تاخیر سے انے والے فارم قابل قبول نہیں ہونگے۔

صرف اہل امیداوروں کے فارم پر نظر ثانی کیاجائے گا۔

فارم کیساتھ تمام تعلیمی کاغذات اور بینک رسید لف کرنا لازمی ہوگا۔

سیریل نمبر 1 سے 18 تک کے لیے فیس /500 روپے ہوگی۔

فارم جمع کرنے کیا اخری تاریخ 25 مئی 2024 ہوگی۔

Download Application: Click Here

OR

APPLY ONLINE: CLICK HERE



Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply
Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply
Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply
Peshawar Institute of Cardiology jobs 2024 - PIC May 2024 Jobs Apply 



Post a Comment

0 Comments