Subscribe Us

Cadet College Jehlum-Class 7th, 8th Admissions in Cadet Colleges Jehlum 2021-22 online

 


کیڈٹ کالجز جہلم میں ساتویں اور آٹھویں جماعت کے داخلے 2021-22 آن لائن


 درخواست دینے کی آخری تاریخ 31، دسمبر، 2021 ہے۔

ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ 15، جنوری، 2022 ہے۔

کیڈٹ کالج جہلم ساتویں اور آٹھویں جماعت میں داخلے کے لیے درخواست فارم طلب کر رہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے طلباء سے درخواست ہے کہ وہ درخواست

 فارم جمع کرائیں جو جہلم کالج کی ویب سائٹ پر دستیاب ہو گا یا کالج کے داخلہ سیکشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔

درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار

3000/- درخواست فارم بمع رجسٹریشن فیس کے ساتھ درخواست جو کسی بھی بینک برانچ میں جمع کی جا سکتی ہے جہلم   کیڈٹ کالج میں 30، دسمبر، 2021 تک اور دگئی فیس کے ساتھ 15،جنوری ، 2022 تک پہنچ جانی چاہیے۔

اہلیت اور معیار

ساتویں جماعت میں داخلے کے لیے عمر کی حد 11،1/2 سے 13،1/2 تک 01 اپریل، 2022 تک ہونی چاہیے۔

اور 8ویں جماعت میں داخلے کے لیے عمر 12,1/2 سے 14 سال تک ہونی چاہیے۔

کلاس 7 ویں میں داخلے کے لیے طلباء کو 6ویں جماعت پاس ہونا ضروری ہے۔

 کلاس 6 میں پڑھا ہے۔

آٹھویں جماعت میں داخلے کے لیے طلباء کو ساتویں جماعت پاس ہونا ضروری ہے۔

 ساتویں جماعت میں پڑھا ہے۔

انتخاب کا طریقہ کار

انتخاب صرف میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔

انتخاب صرف پنجاب ٹیکسٹ بورڈ میں 6ویں، 7ویں جماعت (انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل سائنس) کے تحریری امتحان پر ہوگا۔

حتمی انتخاب ٹیسٹ/انٹرویو کے بعد ہوگا۔

تحریری امتحان 23 جنوری 2022 بروز اتوار درج ذیل سنٹر میں ہوگا۔

امتحانی مراکز

امتحانی مراکز مندرجہ ذیل سنٹرپر ہوگے:

پشاور جہلم راولپنڈی گوجرانوالہ سیالکوٹ لاہور فیصل آباد بہاواپور ملتان مظفر آباد کوئٹہ کراچی

داخلہ فارم ڈون لوڈ کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں۔   

 فارم ڈون لوڈ کرنے کے لیے یہاں                                               کلک کریں  

Cadet College Jehlum-Class 7th, 8th Admissions in Cadet Colleges Jehlum 2021-22 online
Cadet College Jehlum-Class 7th, 8th Admissions in Cadet Colleges Jehlum 2021-22 online

 

Post a Comment

0 Comments