پاکستان رینجرز (پنجاب) میں شمولیت کی دعوت
1۔ پاکستان رینجر ز (پنجاب) غازی روڈ لاہور میں
بطور سپاہی جنرل ڈیوٹی سول و سابقہ جوجیوں کی بھرتی کے لیے ذیل کے مطابق محدودخالی
اسامیوں پر تقرری صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی جائے گی۔
ریمارکس پےسکیل عہدہ نمبرشمار
کوٹہ 2۔ بھرتی درج ذیل صوبائی کوٹہ کی بنیاد پر کی
جائے گی۔
7.5فیصد الف۔ میرٹ
50فیصد ب۔ پنجاب بشمول فیڈرل ایریا اسلام اباد
7.6فیصد ج۔
سندھ(شہری)
11.5فیصد د۔ خیبر پختون خواہ
6فیصد ز۔ بلوچستان
3فیصد س۔ خیبرپختونخواہ میں نئے شامل ہووالے اضلاع
(سابقہ فاٹا)
1فیصد ش۔
گلگت بلتستان
2فیصد ص۔
آزاد کشمیر
3۔پاکستان رینجرز(پنجاب)میں بھرتی کا معیار درج ذیل ہے:
الف: تعلیمی معیار برائے سول امیدور:
سپاہی (جنرل ڈیوٹی ) کم ازکم مڈل زیادہ تعلیم والوں کو
ترجیح دی جائے گی۔
ب۔عمربرائے سول امیدوار ـ09اگست2021تک)18
سال سے کم عمر اور 30 سال سے زیادہ عمر والے امیدواروں کو بھرتی نہیں کیاجائے
گا(عمر گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی 5سال کی رعایت شامل ہے)
ج۔ تعلیم معیار
اور عمر (برائے سابقہ فوجی)
1۔تعلیمی معیار مروجہ کوالیفیکیشن یا اس کے مساوی
2۔عمر (9اگست 2021تک) سپاہی : زیادہ سے زیادہ 45 سال
د۔ جسمانی
معیار برائے سول امیدورار:
قد کم ازکم "6-' 5زیادہ قد والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
چھاتی
"33بمعہ پھیلاو
وزن :121پاونڈ کم ازکم (طبی قانون کے مطابق زیادہ قابل قبول
نہ ہوگا۔
شہریت: پاکستانی
www.pakistanrangerspunjab.comپاپلائی
کرنے کا طریقہ کار:تمام خواہشمندامیدوار رینجرز کی سرکاری ویب سائٹ آن لائن اپنے
اپ کو 16جون 2021تک رجسٹرڈ کروائیں گے اور رجسٹریشن کے امیدواران درج ذیل مقامات
سے اپنے منتخب کردہ رجسٹریشن سنٹر پر آن لائن سلیپ پر دی گئی تاریخ کو بوقت
0800بجے ابتدائی طبی معائنہ اور جسمانی ٹیسٹ کے لے حاضر ہوں گے۔

Punjab Ranger Pakistan Latest jobs Online Apply 2021

0 Comments