پیپر کا پہلا
حصہ
کانسٹیبل (بی پی
ایس -07)
(FIAفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی(
Federal
Investigation Agency
یہ پیپر 2018 میں اوٹی ایس( اوپن ٹیسٹنگ سروس )کے ذریعے ہوا تھا۔
For More Updates Like our Facebook Page : Star
Photostate & Composing Center
To Download More Notes Click Here
Join us on Whatsapp : Click Here
سوال 1:قران
مجید کے پانچویں سورۃ کا نام بتائیں جو قُل سے شروع ہوتی ہے۔
الف:سورۃ
ال ب: سورۃ الفلق ت: سورۃ النور ث:سورۃ الجن
سوال 2: آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں کتنی تھی۔
الف:2 ب: 4 ت: 7 ث:3
سوال 3:کس صحابی
کو اسد اللہ کا لقب ملا؟
الف:حضرت
ابوہریرہ ب: حضرت عمر فاروق ت: حضرت علی ث:حضرت خبیب
سوال 4:اسلام کی پہلی
مسجد کا نام بتائیں۔
الف:سورۃ الحرم ب: مسجد نبوی ت:
مسجدقباء ث:فیصل مسجد
سوال 5: آپ صلی
اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارا ہے۔
الف:2سال ب: 10سال ت7سال ث:3سال
سوال 6:قبلہ اول
تبدیل کرنے کا حکم کب ملا؟
الف:2ہجری ب:1شوال ت: 10ذولحجہ ث:12رمضان
سوال 7:اسلام کے
تیسرے خلیفہ کانام بتائیں۔
الف:حضرت
ابوہریرہ ب:حضرت
عثمان ت:حضرت علی ث:حضرت عمر
سوال 8:اسلام کے
دوسرے خلیفہ کانام بتائیں۔
الف:حضرت
ابوہریرہ ب:حضرت عثمان ت:حضرت علی ث:حضرت
عمر
سوال9:اسلام کے
پہلے خلیفہ کانام بتائیں۔
الف:حضرت
ابوبکرصدیق ب:حضرت عثمان ت:حضرت علی ث:حضرت عمر
سوال10:اسلام کے
چوتھے خلیفہ کانام بتائیں۔
الف:حضرت ابوہریرہ ب:حضرت عثمان ت:حضرت علی ث:حضرت عمر
سوال11:اسلام کے پہلے رکن کانام بتائیں۔
الف:نماز ب:کلمہ ت:روزہ ث:حج
سوال 12:غزوہ بدر کس ہجری میں ہوئی۔
الف:2ہجری ب:6ہجری ت:3ہجری ث:ان میں کوئی نہیں
سوال13:نماز جنازہ میں کتنی رکعتیں ہیں؟۔
الف:2 ب:5 ت:رکعت نہیں ہوتی ث:4
سوال14:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی ہے؟
الف:55سال ب:60سال ت:60سال ث:40سال
سوال 15:اسلام کی پہلی جنگ کس مقام پر ہوئی؟
الف:احد ب:مدینہ ت:بدر ث:مکہ
سوال16:قرآن پاک میں کتنے سپارے ہیں؟
الف:6666 ب:30 ت: 558
ث:14
سوال 17:قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت کانام بتائیں؟
الف:ایت
الکرسی ب:ایت کریمہ ت:سوررۃ النور
ث:سورۃ الجن
سوال 18: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے ہیں؟
الف:3
ب:4 ت: 5 ث:6
سوال19:عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟
الف:02 ب:04 ت:08 ث:سورۃ الجن
سوال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بیوی کانام ؟
الف:حضرت زینب ب:حضرت عائشہ ت:حضرت
خدیجہ ث:ان میں کوئی نہیں
سوال 21:قراردادپاکستان کب پیش کی گئی؟
الف:3جون1947 ب:14اگست1947 ت:25دسمبر1945 ث:23مارچ1940
سوال22:پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
الف:ظفرعلی
خان ب:محمد علی جوہر ت:چوہدری رحمت علی ث:سورۃ
الجن
سوال23:قرارداد پاکستان کس نے پیش کیا؟
الف:ظفرعلی خان ب:محمد علی جوہر ت:اے کےفضل الحق
ث: اعظم علی سواتی
سوال24:پاکستان اور بھارت کی پہلی جنگ کب ہوئی؟
الف:1956 ب:1962 ت:1965 ث: 1971
سوال 25:سندھ طاس معاہدہ کب ہوا؟
الف:1956 ب:1960 ت:1971
ث:19
سوال 26:پاکستان تحریک انصاف کا قیام کب ہوا؟
الف:1995 ب:1996 ت:1997
ث:1998
سوال 27:پاکستان کے
موجودہ وزیر دفاع کون ہیں؟
الف:نوازشریف ب:پرویز خٹک ت:خواجہ ایم آصف ث:خرم دستگیر
سوال 28:پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا نام بتائیں؟
الف:عائشہ
فاروق ب:مریم مختار ت:حناء ربانی کھر :ثناء میر
سوال 29: پاکستان کے جنوب میں کونسا ملک ہے؟
الف:روس ب:چین ت:بحیرہ
عرب ث:سوڈان
سوال30: قائداعظم کی وفات کب ہوئی؟
الف:5جون1947 ب:14اگست1947 ت:25دسمبر1876 ث:11دسمبر1948
سوال 31: سعودی عرب کس براعظم میں ہے؟
الف:افریقہ ب:مصر ت:ایشیاء ث:گرین لینڈ
سوال32: سری لنکا کی کرنسی کیا ہے؟
الف:ڈالر
ب:پونڈ ت:روپیہ ث:دینار
سوال 33:اقوام متحدہ کاقیام کب عمل میں ایا؟
الف:اکتوبر
1945 ب:جولائی1948 ت:اگست1991
:دسمبر1877
سوال 34: ابادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
الف:چین ب:امریکہ ت:کینیڈا
ث: روس
سوال 35:ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کس کھلاڑی نے بنائے
ہیں؟
الف:برائن
لارہ ب:کمارسنگاکارہ ت:انضمام لحق
ث:ان میں کوئی نہیں
سوال36:دوران جنگ نبی صٰ کا عالم کس رنگ کا ہوتھا تھا؟
الف:سیاہ ب:سفید
ت:سبز ث:سرخ
سوال 37: چاند ر پہنچنے والے پہلے انسان کاکیانام ہے؟
الف:نیل
ارم سڑانگ ب:مکی ارتھر ت:کرس گیل ث:ان میں کوئی نہیں
سوال 38: کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟
الف:8848میٹر ب:7799میٹر ت:8611میٹر ث:9965میٹر
سوال 39: سب سے بڑا بحر یعنی سمندر کونسا ہے؟
الف:بحرالکابل ب:بحرعرب ت:بحرہند
ث:دریائے ینل
سوال 40:نظام شمشی کا سب سے چھوٹا سیارہ کونساہے
الف:عطارد ب:زہرہ ت:پلوٹو
ث:زمین
سوال 41:پاکستان معرض وجودمیں کب ایا؟
الف:3جون1947 ب:14اگست 1947 ت:25دسمبر1948 ث:1جولائی 1948
سوال 42:پاکستان کا موجودہ صدرکون ہیں؟
الف:ڈاکٹر
عارف علوی ب:ممنون حسین ت:عمران خان
ث:لیاقت علی خان
سوال43:خیبر پختونخواہ کا پرانا نام کیا ہے؟
الف:صوبہ
سرحد ب:صوبہ کولاچی ت:صوبہ گلگت بلتستان
ث:جمہوریہ سرحد
سوال44:پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کانام بتائیں؟
الف:محمد علی بوگڑھ ب:لیاقت علی خان ت:سکندر مرزا ث:غلام اسحاق خان
سوال45:پاکستان اور بھارت کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
الف:800کلومیڑ
ب:2912کلومیڑ ت:2250کلومیٹر ث:3323کلومیٹر
سوال 46: پاکستان کا موجودہ ائین کس سن میں منظور ہو ؟
الف:1956
ب:1962 ت:165 ث:1973
سوال 47:پاکستان کے موجودہ ارمی چیف کا نام بتائیں؟
الف:جنرل سکندرمرزا ب:جنرل راحیل شریف ت:جنرل قمرجاوید باجوہ ث:جنرل احسن سلیم حیات
سوال 48: پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام
الف:شکریہ خانم ب:مریم محتار ت:مریم نواز ث:ثناء میر
سوال 49: پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک ہے؟؎
الف:چین
ب:ایران ت:بھارت ث:افغانستان
سوال50: قائد اعظم کی پیدائش کب ہوئی؟
الف:3جون 1947 ب:14اگست 1947 ت:25دسمبر1876 ث:25دسمبر 1877

0 Comments